یہ صفحہ پاکستان کے محنت کش طبقات اورعوامی جدوجُہد کے موضوع پر ڈاکومنٹریاں، ویڈیو مباحثے، پوڈ کاسٹ، اینیمیشن، اورآڈیو کلپ شائع کرتا ہے۔ آپ ہماری کاوش کا حصہ بن سکتے ہیں اپنی آراء اور معلومات آڈیو ویڈیو فارمیٹ میں ہمارے ساتھ شئیر کیجئیے۔ ہم مناسب پڑتال کے بعد اُ نھیں یہاں شائع کریں گے۔
This page shares video discussions, podcasts, documentaries and other digital content about the working people and the progressive struggles of Pakistan. Feel free to share related material with us. We shall share them on this page after an editorial review.