معاشرے میں انصاف کا نہ ہونا شدید ترین بحرانوں کا سبب بنتا ہے۔ انسانی فطرت کچھ اس طرح سے ہے کہ وہ ہرطرح کی تکلیف اور مصائب سہ جائیں گے مگر ناانصافی کا احساس مشکل سے برداشت کریں گے۔ ہمارے معاشرے میں مساوات کے فقدان کا احساس نہ صرف بہت شدت سے پاہا جاتا ہے […]