Categories
Inequality: عدمِ مساوات

محنت کش طبقات کا اتفاق جدو جہد کے لیے لازمی ہے

پاکستان میں محنت کش طبقات کی آزادیوں کی جدوجہد رنگ، نسل،علاقائی ،لسانیۭ مسلکی اور مزہبی تفرقوں سے بالا تر ہوکر کرنی ہوگی ۔ اگر غاصبین اور استحصالی عناصر اپنے مفاد میں یکجا ہیں تو مظلومیں میں تفرقات کا ہونا باعث ملامت ہے ۔ آئیے سب ساتھ مل کر کمزوروں اور لاچاروں کی مدد کریں ۔

By Fawad

I am an activist and a Research Scholar.